Imran Khan should thank Pak army for cleaning his party - Shaheen Sehbai's tweet
شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان کو پاک فوج کا شکریہ ادا کرنا چاہئے۔ شاہین صہبائی نے لکھا
عمران خان فوج کا شکریہ ادا کریں : کیا زبردست وقت اور فیصلہ ہے کے خان کی پارٹی میں جتنے غیرسیاسی نامعلوم بزدل لوگ شامل ہو گئے تھے تاکے انکو کچھ نہ کچھ مل جاےگا انکو فوج اور انکے حواریوں نے پارٹی سے نکالنے کا انتظام کر دیا ہے - یہ سب بےغیرت لوگ پہلے ہی امتحان میں فیل ہو گئے اور بہت اچھا ہوا پارٹی چھوڑ کر گمنامی میں چلے گئے - اب الیکشن تک خان کو موقع مل گیا مضبوط اور وفادار لوگ پارٹی میں لے آیئں اور ان مٹی کے بتوں سے جان چھوٹ گئی - یقین رکھیں یہ لوگ نہ پارٹی میں کچھ لے کر آے تھے نہ ہی کچھ نقصان کرکے جایئں گے - خان پی ٹی آی ہے اور باقی سب بزدل نامعلوم نامرد۔
عمران خان فوج کا شکریہ ادا کریں : کیا زبردست وقت اور فیصلہ ہے کے خان کی پارٹی میں جتنے غیرسیاسی نامعلوم بزدل لوگ شامل ہو گئے تھے تاکے انکو کچھ نہ کچھ مل جاےگا انکو فوج اور انکے حواریوں نے پارٹی سے نکالنے کا انتظام کر دیا ہے - یہ سب بےغیرت لوگ پہلے ہی امتحان میں فیل ہو گئے اور…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) May 22, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










