Everybody knows where is Imran Riaz Khan - Shaheen Sehbai's tweet
شاہین صہبائی نے عمران ریاض خان کی گمشدگی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران ریاض خان کہاں ہے ؟ کیا بے بسی ہے، خود غرضی ہے , کہ سب میڈیا والوں کو، سب وکیلوں کو ، سب ججوں کو، جرنیلوں کو، سیاستدانوں کو ، لوگوں کو سب معلوم ہے عمران ریاض کہاں ہے -- سب سمجھتے ہیں ، جانتے ہیں فوجی اٹھا کر لے گئے ہیں، وہی جنہوں نے ارشد شریف کو مروایا - وہی آی ایس آی کے بوٹوں والے وہی ڈنڈے سوٹے والے - مگر کسی میں ہمت نہیں کے بول سکے سب کو اپنی فکر ہے - آزادی چاہتے ہیں مگر کوئی اور انکی جنگ لڑے وہ خود ہاتھ پاؤں یا زبان نہیں ہلا سکتے - مگر سب شور مچا رہے ہیں کہاں ہے - سب کو پتا ہے ایک خوفناک پاگل جرنل نے اپنی آنا کے لئے مارشل لاء لگا رکھا ہے مگر چھپ چھپا کے , سامنے آنے کی ہمت نہیں - جعلی پدی پدی جلوس نکلوا رہا ہے اور سب بکری بن گئے ہیں, عالمی ادارے بھی ستو پی کرسو گئے - کیا آزادی کا ٹھیکہ صرف عمران ریاض نے لیا ہے ؟
عمران ریاض خان کہاں ہے ؟ کیا بے بسی ہے، خود غرضی ہے , کہ سب میڈیا والوں کو، سب وکیلوں کو ، سب ججوں کو، جرنیلوں کو، سیاستدانوں کو ، لوگوں کو سب معلوم ہے عمران ریاض کہاں ہے -- سب سمجھتے ہیں ، جانتے ہیں فوجی اٹھا کر لے گئے ہیں، وہی جنہوں نے ارشد شریف کو مروایا - وہی آی ایس آی کے…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) May 20, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










