Sahafat Kar, Bharwa-Geeri Na Kar - Shahbaz Gill Bashes Azaz Syed in His Tweet
شہباز گل اعزاز سید پر سخت برہم۔ اعزاز سید نے ایک ولاگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گِل جب گرفتار ہوئے تو انہوں نے تفتیش کرنے والے انٹیلی جنس اہلکاروں کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کے متعلق بہت واہیات باتیں بتائی تھیں۔ شہباز گل سے متعلق یہ باتیں عمران خان کو جنرل باجوہ نے بتائی تھیں کہ آپ کا طوطا بہت باتیں کر رہا ہے۔ اعزاز سید کی اس گفتگو پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شہباز گل نے ٹویٹ کیا کہ
اب اس طرح کے بندے کو گندی گالیاں دے تو اپنی زبان گندی کرے نہ دے تو ان کی بے غیرتی کا کیڑا مرتا نہیں۔
اس شکاری کتی کو منہ کی بواسیر ہے اور اس کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ صحافت میں لوگوں کے گھروں کی عورتوں کے بغیر خبریں دیتے ہیں۔
کوئی ثبوت ہے تو پیش کر
صحافت کر بھڑوا گیری نہ کر
اب اس طرح کے بندے کو گندی گالیاں دے تو اپنی زبان گندی کرے نہ دے تو ان کی بے غیرتی کا کیڑا مرتا نہیں۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 19, 2023
اس شکاری کتی کو منہ کی بواسیر ہے اور اس کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ صحافت میں لوگوں کے گھروں کی عورتوں کے بغیر خبریں دیتے ہیں۔
کوئی ثبوت ہے تو پیش کر
صحافت کر بھڑوا گیری نہ کر https://t.co/mfsbxPVXG9
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










