FIA want to arrest me - Moonis Elahi's tweet on FIA's summon
مونس الٰہی نے ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج میڈیا اور سوشل میڈیا سے پتہ چلا ہے کہ ایف آئی اے نے میری طلبی کا نوٹس نکالا ہے ۔وہ کسی اور کیس کی تفتیش میں یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ 8 ٹرانزیکشنز جن کی کل رقم تقریباً سوا 5 کروڑ بنتی ہے ۔ یہ8 ڈائریکٹ ڈپازٹ میرے اکاؤنٹ میں ہوئے ہیں۔ یہ کسی اور کے اکاؤنٹ سے میرے اکاؤنٹ میں نہیں آئے۔ یہ رقم متعلقہ سال کے ٹیکس ریٹرن میں ڈیکلئیرڈ ہے۔ اگر ایف آئی اے کو اتنی توفیق ہوتی تو متعلقہ سالوں کے ٹیکس ریٹرن اٹھا کر دیکھ لیتے اور یہ نوٹس نہ نکالتے ۔نوٹس نکالنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ مجھے وہاں بلا کر کسی اور کیس میں گرفتار کیا جائے۔
آج میڈیا اور سوشل میڈیا سے پتہ چلا ہے کہ ایف آئی اے نے میری طلبی کا نوٹس نکالا ہے ۔وہ کسی اور کیس کی تفتیش میں یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ 8 ٹرانزیکشنز جن کی کل رقم تقریباً سوا 5 کروڑ بنتی ہے ۔ یہ8 ڈائریکٹ ڈپازٹ میرے اکاؤنٹ میں ہوئے ہیں۔ یہ کسی اور کے اکاؤنٹ سے میرے اکاؤنٹ میں… pic.twitter.com/FcGCEq0EBU
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) May 18, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










