Meher Bukhari's tweet on the arrests of her cousins and friends during protest
مہر بخاری نے اپنی ٹویٹ میں اپنی کزنز اور فرینڈز کی گرفتاری پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا
گزشتہ رات پرامن احتجاج کرنے والی خواتین کزنز اور دوستوں کو گرفتار کر لیا گیا، 21 گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا اور چھیڑ چھاڑ کی گئی۔ ہم نے ان کی رہائی کے لیے رات بھر کوشش کی لیکن کوئی سننے کو تیار نہ تھا۔
وہ اب گھر پر ہیں، اور ابھی تک صدمے میں ہیں۔ شاید وہ پھر کبھی پرامن احتجاج کے لیے باہر نہ نکلیں۔
مزے کی بات یہ ہے کہ وزیراعلیٰ محسن نقوی نہ تو قابل رسائی تھے اور نہ ہی فکرمند! میں ساری رات سوچتی رہی کہ وہ خود لڑکیوں کے باپ ہیں پھر یہ سب کیسے ہونے دے سکتے ہیں۔ انتظامیہ پرتشدد ہجوم اور پرامن مظاہرین میں فرق نہیں کر سکی اور نہ ہی خواتین اور بچوں سے برتاؤ میں حساس تھی۔ مارنا پھر گرفتار کر کے چھیڑ چھاڑ ۔۔۔ خدا کی پناہ
عوامی املاک کو جلانے والوں کے چہرے اور نام دکھائے جا رہے ہیں لیکن پولیس کی بربریت، غیر قانونی حراست اور تشدد کا ذکر نہیں، کیوں؟
گزشتہ رات پرامن احتجاج کرنے والی خواتین کزنز اور دوستوں کو گرفتار کر لیا گیا، 21 گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا اور چھیڑ چھاڑ کی گئی۔ ہم نے ان کی رہائی کے لیے رات بھر کوشش کی لیکن نہیں کوئ سننے کو تیار نہ تھا۔
— Meher Bokhari (@meherbokhari) May 14, 2023
وہ اب گھر پر ہیں، اور ابھی تک صدمے میں ہیں۔ شاید وہ پھر کبھی پرامن…
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










