Now center of power is Imran Khan, not army - Shaheen Sehbai's tweets on Imran Khan's release
شاہین صہبائی نے عمران خان کی رہائی پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
طاقت کا مرکز بدل گیا : دو دن عمران خان کو جیل میں رکھ کر جرنل عاصم کو پتا چل گیا حالات فوج کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں - لاکھوں لوگ سڑکوں پر، فوجی گھروں پر حملے، اپنے کمانڈر لوگوں پر گولی چلانے سے انکاری ، سینکڑوں پولیس اور فوجی گاڑیوں کو جلا دیا گیا ، تھانے آگ لگا دے گئے اور پولیس فوجی بے بس دیکھتے رہے - یہ آگ انکے بس کی نہیں رہی- بغیر لیڈر لوگ جھپٹ پڑے - سمجھ آ گیی گیم ہاتھ سے گیی اب یا تو مارشل لاء لگایئں ، جو وہ لگا نہیں سکتے ، یا مار کھایئں - فوری طور پر ہتھیار ڈال دیے - عدلیہ نے بھی گیم سمجھ لی اور عمران کو کہا جاؤ اورانکو ٹھیک کرو - بیان بازی کرتے رہیں مگر فوجی اب رہ گئے اب عمران اپنی شرطیں منواے گا -سب سے پہلے جرنل عاصم اور سارے ڈرٹی ہیری اور چیری گھر بھیجے جایئں پھر الیکشن کی تاریخ دی جائے اور نیا الیکشن کمیشن بنایا جائے - اسکے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔
حکومت یا فوج کو کس سے خطرہ ہے : عمران ریاض خان، اوریا مقبول جان ، صدیق جان اور دوسرے صحافیوں کو گرفتار کرنا اور باقی سیاسی لیڈروں کو 30 ، 30 دن کے لئے جیل بھیجنا ثابت کرتا ہے حکومت اپنے ہوش حواس کھو چکی ہے ، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کس طرح لوگوں کے غصّے کو کم کرے - قانون کا غلط استعمال اور ڈنڈا استعمال کرکے یہ لوگ خود اپنی پتلونیں اور شلواریں سڑکوں پر اتار رہے ہیں- بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے۔
طاقت کا مرکز بدل گیا : دو دن عمران خان کو جیل میں رکھ کر جرنل عاصم کو پتا چل گیا حالات فوج کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں - لاکھوں لوگ سڑکوں پر، فوجی گھروں پر حملے، اپنے کمانڈر لوگوں پر گولی چلانے سے انکاری ، سینکڑوں پولیس اور فوجی گاڑیوں کو جلا دیا گیا ، تھانے آگ لگا دے گئے اور پولیس…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) May 13, 2023
حکومت یا فوج کو کس سے خطرہ ہے : عمران ریاض خان، اوریا مقبول جان ، صدیق جان اور دوسرے صحافیوں کو گرفتار کرنا اور باقی سیاسی لیڈروں کو 30 ، 30 دن کے لئے جیل بھیجنا ثابت کرتا ہے حکومت اپنے ہوش حواس کھو چکی ہے ، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کس طرح لوگوں کے غصّے کو کم کرے - قانون کا غلط…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) May 13, 2023
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash








