I am 100% sure they will arrest me again - Imran Khan
اعزاز سید نے عدالت میں عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے پوچھا کیا آپ کو خطرہ ہے کہ آپ کو پھر گرفتار کرلیا جائے گا، اس پر عمران خان نے کہا کہ مجھے 100 فیصد خدشہ ہے کہ یہ دوبارہ مجھے گرفتار کریں گے۔ اعزاز سید نے عمران خان سے پوچھا کیا آپ کو نیب کسٹدی میں موبائل فون مل گیا تھا۔ اس پر عمران خان نے کہا کہ مجھے اپنی اہلیہ سے بات کرنے کیلئے فون دیا گیا تھا۔ اعزاز سید نے پوچھا کہ پھر آپ نے مسرت جمشید چیمہ کو فون کیوں کیا؟ عمران خان نے کہا کہ اہلیہ بشریٰ بی بی سے بات نہیں ہوسکی اسلئے مسرت جمشید چیمہ کو فون کیا۔
گرفتاری کے دوران عمران خان نے کس سے فون پر بات کی؟ انہوں نے خود ہی بتا دیا pic.twitter.com/UT7ZjHe0mh
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) May 12, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










