Shireen Mazari Calls Maryam Nawaz "Jahil Aurat" in Her Tweet
شیریں مزاری نے اپنی ٹویٹ میں مریم نواز کو جاہل عورت قرار دے دیا۔ شیریں مزاری نے ٹویٹ میں لکھا
جاہل عورت! اس ملک میں لاقانونیت کی آگ بھڑکا کرملک کو بدامنی کی دلدل میں دھکیلنے سے پہلے تمہارے کرپٹ چچا کے چور اتحادیوں نے معیشت کا جنازہ نکالا اور ملک کا اربوں ڈالرز کا نقصان کیا۔ پھر جاتی امراء سے ایون فیلڈ تک اور جدہ سےپانامہ تک پھیلی جائیدادوں کی بنیادوں میں بھی چوری کا پیسہ ہی کارفرما ہے! بدزبانی سے پہلے گریبان میں جھانک لیا کرو!
جاہل عورت! اس ملک میں لاقانونیت کی آگ بھڑکا کرملک کو بدامنی کی دلدل میں دھکیلنےسےپہلےتمہارےکرپٹ چچاکےچوراتحادیوں نےمعیشت کا جنازہ نکالا اور ملک کا اربوں ڈالرز کانقصان کیا۔پھر جاتی امراءسےایون فیلڈ تک اور جدہ سےپانامہ تک پھیلی جائیدادوں کی بنیادوں میں بھی چوری کا پیسہ ہی کارفرما… pic.twitter.com/hTGPMeQ07w
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) May 11, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










