I have pre-arrest bail but police has surrounded SC building to arrest me - Fawad Chaudhry's tweet
پولیس فواد چوہدری کو گرفتار کرنے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل فیصلہ دیا کہ مجھے 12 تاریخ تک کسی بھی کیس میں گرفتار نہیں کیا جا سکتا، میں سپریم کورٹ میں موجود ہوں جہاں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست دائیر کی گئ ہے اور باہر اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری مجھے گرفتار کرنے کیلئے موجود ہے۔ پاکستان میں عملی طور پر عدالتیں بند ہو چکی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل فیصلہ دیا کہ مجھے 12 تاریخ تک کسی بھی کیس میں گرفتار نہیں کیا جا سکتا، میں سپریم کورٹ میں موجود ہوں جہاں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست دائیر کی گئ ہے اور باہر اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری مجھے گرفتار کرنے کیلئے موجود ہے۔ پاکستان میں عملی طور پر…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 10, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










