Nation should be informed about the health and safety of Imran Khan - Fawad Chaudhry's tweet
فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں عمران خان کی صحت اور سلامتی کے بارے میں تشویش کا اظہار کردیا، فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ابھی تک عمران خان کی صحت اور خیریت سے قوم کو آگاہ نہیں کیا گیا، اب راتوں رات عدالت کی بجائے پولیس گیسٹ ہاؤس کو عدالت ڈیکلئر کر دیا گیا ہے تا کہ وکلاء اور میڈیا کا داخلہ نہ ہو سکے، فوری طور پر عمران خان تک رسائ دی جائے اور ان کی صحت اور سیکیورٹی کے بارے میں اعتماد میں لیا جائے۔
ابھی تک عمران خان کی صحت اور خیریت سے قوم کو آگاہ نہیں کیا گیا، اب راتوں رات عدالت کی بجائے پولیس گیسٹ ہاؤس کو عدالت ڈیکلئر کر دیا گیا ہے تا کہ وکلاء اور میڈیا کا داخلہ نہ ہو سکے، فوری طور پر عمران خان تک رسائ دی جائے اور ان کی صحت اور سیکیورٹی کے بارے میں اعتماد میں لیا جائے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 10, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










