Kamran Khan's tweet on expected public reaction after Imran Khan's arrest
کامران خان نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد بھرپور عوامی ردعمل سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کو پاکستان واپس آنے کا مشورہ دے دیا۔ کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
وزیر اعظم شہباز شریف فوری لندن سے اسلام آباد واپس پہنچیں۔ عمران خان کی گرفتاری بہت بڑا واقعہ ہے۔ شہباز شریف حکومت کا سب سے بڑا امتحان عوامی رد عمل سے نمٹنا ہو گا۔ اس میں تو کوئی شک نہیں تاریخ کی بدترین مہنگائی تباہ حال معیشیت کے پس منظر میں عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پر بیٹھے ہیں۔ پاکستان کے نوجوان، بیرون ملک پاکستانی عمران خان کے دلدادہ ہیں۔ پاکستان کا موجودہ اندرونی خلفشار، دانشمندی ہوشمندی کا تقاضا کرتا ہے۔ خدارا تمام فریقین جوش نہیں ہوش سے کام لیں۔ تمام فریقین پھونک پھونک کر قدم اٹھائیں ہم سب پاکستان کے موجودہ سیاسی جنجال سے نجات چاہتے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف فوری لندن سے اسلام آباد واپس پہنچیں عمران خان گرفتاری بہت بڑا واقعہ ہے شہباز شریف حکومت کا سب سے بڑا امتحان عوامی رد عمل سے نمٹنا ہو گا اس میں تو کوئی شک نہیں تاریخ کی بدترین مہنگائی تباہ حال معیشیت کے پس منظر میں عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پر بیٹھے ہیں… pic.twitter.com/10IUsV3RtF
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 9, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










