Actress And Model Azekah Daniel Joins Pakistan Tehreek e Insaf

اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی
پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
اداکارہ ازیکا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی سے ملاقات کی تصاویر لگائیں اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اداکارہ کا کہنا تھاکہ میں نے ملک کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
ازیکا ڈینیئل کو علی زیدی نے گلے میں پی ٹی آئی کا پرچم پہنایا اور پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
خیال رہے کہ ازیکا ڈینیئل نے کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں ’چھوٹی‘، ’تیرے میرے بیچ‘ اور ’چیخ‘ سمیت دیگر شامل ہیں۔
Source
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









