Haqeeqat Tv's tweet on his brother's abduction / arrest
حقیقت ٹی وی نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج 10 دن ہو چکے ہیں میرے بھائی کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے اور کوئی بتانے کو تیار نہیں ہے کہ اسکو کس جگہ رکھا ہوا ہے. پولیس مکمل بے بس ہے اسکو بازیاب کروانے میں.
عمران ریاض خان نے حقیقت ٹی وی کی اس ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا
مخالف آوازوں کو دبانے کے یہ ہتھکنڈے انتہائی قابل مذمت اور فسطائیت ہیں۔ اس سے نفرت بڑھے گی یا کم ہوگی؟
آج 10 دن ہو چکے ہیں میرے بھائی کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے اور کوئی بتانے کو تیار نہیں ہے کہ اسکو کس جگہ رکھا ہوا ہے. پولیس مکمل بے بس ہے اسکو بازیاب کروانے میں.
— Haqeeqat TV (@Haqeeqat_TV) May 4, 2023
مخالف آوازوں کو دبانے کے یہ ہتھکنڈے انتہائی قابل مذمت اور فسطائیت ہیں۔ اس سے نفرت بڑھے گی یا کم ہوگی؟ https://t.co/NUySValOUx
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 4, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









