Imran Khan's latest tweets on his huge rally in Lahore
عمران خان نے لاہور میں اپنی عظیم الشان ریلی پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
یومِ مئی کی ہماری ریلی میں اہلِ لاہور کی بڑی تعداد میں شرکت جبکہ یہ تو محض ریلی کی ابتداء تھی۔ ہم جوں جوں آگے بڑھ رہےہیں عوام بڑی تعداد میں شرکت کیلئےامڈ رہے ہیں۔ یہ ان لوگوں کیلئے واضح پیغام ہے جو دستور اور سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑانے کی خواہش اپنےدلوں میں پالتےہیں۔
ہمارے عوام انتخابات سے فرار کے ذریعے مافیا کے ہاتھوں عدالتی احکامات اور آئین کی پامالی کسی طور گوارا نہیں کریں گے۔ ہمارا ملک اپنے حالیہ ابتر معاشی حالات میں ایک ملک گیر عوامی تحریک کا ہرگز متحمل نہ ہوسکے گا۔
یومِ مئی کی ہماری ریلی میں اہلِ لاہور کی بڑی تعداد میں شرکت جبکہ یہ تو محض ریلی کی ابتداء تھی۔ ہم جوں جوں آگے بڑھ رہےہیں عوام بڑی تعداد میں شرکت کیلئےامڈ رہے ہیں۔ یہ ان لوگوں کیلئے واضح پیغام ہے جو دستور اور سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑانے کی خواہش اپنےدلوں میں پالتےہیں۔ pic.twitter.com/xJI7wPspYh
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 1, 2023
ہمارے عوام انتخابات سے فرار کے ذریعے مافیا کے ہاتھوں عدالتی احکامات اور آئین کی پامالی کسی طور گوارا نہیں کریں گے۔ ہمارا ملک اپنے حالیہ ابتر معاشی حالات میں ایک ملک گیر عوامی تحریک کا ہرگز متحمل نہ ہوسکے گا۔ pic.twitter.com/RxGsjzf9pU
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 1, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









