Shaheen Sehbai's tweet on the denial of govt ministers to be involved in the raid on Parvez Elahi's house
شاہین صہبائی نے حکومتی وزراء کی پرویز الٰہی کے گھر پر ریڈ میں ملوث ہونے سے انکار کرنے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سیاستدانوں کی سازش : وزیر اعلیٰ پنجاب، وزیر اعظم، وزیر داخلہ، پولیس چیف اور سب نے یہ کہ کر کہ ہم کو پرویز الہی کے گھر پر حملے کا کچھ پتا نہیں سب کو بتا دیا ہے کہ یہ لوگ صرف کٹھ پتلی اور ڈمی لوگ ہیں اصل میں حکم آئی ایس آئی کے لوگ دیتے ہیں اور سب کچھ وہی کر رہے ہیں۔ اسکا مطلب ہے یہ سیاستدان اور انکے چمچے جان بچا رہے ہیں کیونکہ انہیں پتا ہے الیکشن کے بعد جب یہی سارے پولیس والے انکے پیچھے آئیں گے تو وہ ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگیں گے، وہ دن زیادہ دور نہیں۔
سیاستدانوں کی سازش : وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزیر اعظم ، وزیر داخلہ ، پولیس چیف اور سب نے یہ کہ کر کہ ہم کو پرویز الہی کے گھر پر حملے کا کچھ پتا نہیں سب کو بتا دیا ہے کہ یہ لوگ صرف کٹھ پتلی اور ڈمی لوگ ہیں اصل میں حکم ای اس ای کے لوگ دیتے ہیں اور سب کچھ وہی کر رہے ہیں - اسکا مطلب ہے…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) May 1, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









