Hamid Mir's tweets on police's raid to arrest Pervaiz Elahi
پنجاب پولیس کی پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کی کوشش پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مذاق رات ؟؟؟پنجاب پولیس لاہور میں چوہدری پرویز الٰہی کے گھر کی دیواریں پھاند کر اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے اور گھر کے اندر سے پولیس پر پتھراؤ ہو رہا ہے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ جس مقدمے میں انہیں پولیس گرفتار کرنے آئی ہے اس مقدمے میں انکی ضمانت ہو چکی ہے
سیاسی اختلاف سیاسی دشمنی میں تبدیل ہو چکا ہے اخلاقی اقدار ختم ہو چکی ہیں قانون کے محافظ قانون کی بالادستی کے لئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر کی دیواروں پر چڑھ رہے ہیں دروازہ توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ گھر کے اندر سے پٹرول بم اور پتھر پھینکے جا رہے ہیں
مذاق رات ؟؟؟پنجاب پولیس لاہور میں چوہدری پرویز الٰہی کے گھر کی دیواریں پھاند کر اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے اور گھر کے اندر سے پولیس پر پتھراؤ ہو رہا ہے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ جس مقدمے میں انہیں پولیس گرفتار کرنے آئی ہے اس مقدمے میں انکی ضمانت ہو چکی ہے pic.twitter.com/kZom65PK7M
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) April 28, 2023
سیاسی اختلاف سیاسی دشمنی میں تبدیل ہو چکا ہے اخلاقی اقدار ختم ہو چکی ہیں قانون کے محافظ قانون کی بالادستی کے لئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر کی دیواروں پر چڑھ رہے ہیں دروازہ توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ گھر کے اندر سے پٹرول بم اور پتھر پھینکے جا رہے ہیں ? pic.twitter.com/mhrY5W0JBp
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) April 28, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









