Fawad Chaudhry's tweet on Shahbaz Sharif's vote of confidence
فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کو ناکام قرار دے دیا۔
شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، بیس اراکین اسمبلی جن کا تعلق تحریک انصاف سے ہے ان کا ووٹ وزیر اعظم کے حق میں شمار نہیں کیا جا سکتا لہذا شہباز شریف کو صرف 172 ارکان کی بجائے صرف 160 ارکان اسمبلی کی حمائیت حاصل ہوئی، آج کا یہ ووٹ شہباز شریف اور PeeDM کی بہت بڑی شکست ہے
شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، بیس اراکین اسمبلی جن کا تعلق تحریک انصاف سے ہے ان کا ووٹ وزیر اعظم کے حق میں شمار نہیں کیا جا سکتا لہذا شہباز شریف کو صرف 172 ارکان کی بجائے صرف 160 ارکان اسمبلی کی حمائیت حاصل آج کا یہ ووٹ شہباز شریف اور PeeDM کی بہت بڑی شکست…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 27, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









