Hamid Mir's tweet on PM Shahbaz Sharif's speech in assembly about elections
قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حامد میر نے لکھا
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کا ایک ہی ایجنڈا ہو گا اور وہ یہ کہ قومی وصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہونگے، تمام تر تحفظات کے باوجود تحریک انصاف اس ایجنڈے کو تسلیم کر لے تا کہ مذاکرات کی ناکامی کا کوئی جواز باقی نہ رہے
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کا ایک ہی ایجنڈا ہو گا اور وہ یہ کہ قومی وصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہونگے، تمام تر تحفظات کے باوجود تحریک انصاف اس ایجنڈے کو تسلیم کر لے تا کہ مذاکرات کی ناکامی کا کوئی جواز باقی…
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) April 27, 2023
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other








