Maryam Nawaz's tweet on the audio leak of Chief Justice's mother-in-law
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز نے ٹویٹ کیا
جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات/ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا اور تعمیر و ترقی صرف خواب رہے گی۔ پہلے بھی کہا تھا چیف جسٹس صاحب! یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، joyland نہیں!
ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے سپریم کورٹ پر طنز کرتے ہوئے اسے ساس کورٹ قرار دیا۔
جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات/ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا اور تعمیر و ترقی صرف خواب رہے گی۔ پہلے بھی کہا تھا چیف جسٹس صاحب! یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، joyland نہیں!
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 23, 2023
سپریم کورٹ کا نہیں، ساس کورٹ کا ! https://t.co/B5xnpeWdl2
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 23, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral