Kamran Khan's tweet on DG ISI, DG MI's meeting with Chief Justice Umar Ata Bandial
کامران خان نے ٹاپ فوجی لیڈرشپ کی چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے ملاقات پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شاید اگر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مرضی و منشیٰ شامل حال رہے تو الیکشن مسائل کا کوئی حل نکل آئے، ایک مقررہ روز صاف شفاف تمام ہی قومی و صوبائی اسمبلیز کے انتخابات ہو جائیں۔ میری معلومات نہیں کہ اس سے قبل کبھی ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس، ڈی جی ملٹری آپریشنز پر مشمل کلیدی فوجی لیڈرشپ نے مشترکہ طور پر چیف جسٹس آف پاکستان سے کسی ایک موضوع پر اتنی طویل ملاقات کی ہو۔ بیشک قوم و ملک کی طرح فوجی لیڈرشپ بھی بیک وقت تمام الیکشنز کا انعقاد چاہتی ہے۔ کل فوجی لیڈرشپ کی چیف جسٹس عطا بندیال سے قوم کے اہم ترین موضوع پر دو گھنٹہ طویل ملاقات نہ صرف سپریم کورٹ بلکہ چیف جسٹس آف پاکستان عطا بندیال کے فیصلہ کن منصب کا احترام و اعتراف بھی ہے۔
شاید اگر اللہ سبحانہ و تعالیٰ تعالیٰ کی مرضی و منشا شامل حال رہے تو الیکشن مسائل کا کوئی حل نکل آئیے ایک مقررہ روز صاف شفاف تمام ہی قومی و صوبائی اسمبلیز کے انتخابات ہو جائیں میری معلومات نہیں کہ اس سے قبل کبھی DG ISI DG MI DG MO پر مشمل کلیدی فوجی لیڈرشپ نے مشترکہ طور پر چیف… pic.twitter.com/MwvJlxLi0C
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 18, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









