Hamid Mir's tweet on the death of Federal Minister Mufti Abdul Shakoor
حامد میر نے اپنی ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ ایک ویگو ڈالے نے وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے وہ خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے ایک تیز رفتار ویگو نے ٹکر مار کر انکی گاڑی تباہ کر دی پچھلے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں انہوں نے نماز جمعہ کی امامت کی تھی اور رو رو کر دعائیں مانگیں اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے آمین۔
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے وہ خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے ایک تیز رفتار ویگو نے ٹکر مار کر انکی گاڑی تباہ کر دی پچھلے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں انہوں نے نماز جمعہ کی امامت کی تھی اور رو رو کر دعائیں مانگیں اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے آمین pic.twitter.com/bvCeEGYxGh
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) April 15, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









