Nawaz Sharif took that Mercedes without paying anything - Kamran Khan reminds Maryam Nawaz
مریم نواز کے لیک ہونے والے وائرل ویڈیو کلپ پر تبصرہ کرتے ہوئے کامران خان نے ٹویٹ کیا
ویسے تو انتہائی شرمندگی کی بات ہے مگر مریم بی بی کی معلومات کے لئیے عرض ہے کہ نواز شریف صاحب نے اس غیر قانونی مرسیڈیز تحفے کی قطعی کوئی ادائیگی نہیں کی، انہوں نے یہ گاڑی مفت حاصل کی۔ ہاں ان تمام گاڑیوں کی ادائیگی ہوئی ثابت شدہ منی لانڈرنگ پر مشتمل سو فیصد جعلی بینک اکاؤنٹ سے۔ مزید اطلاع کے لئے عرض ہے دستاویزی ثبوتوں پر مشتمل open and shut نیب ریفرینس شہباز شریف حکومت کی نیب نے گزشتہ دسمبر میں واپس لے لیاہے ۔ کیا اس سے بڑھ کر کوئی اور کرپشن کیس ہوسکتا ہے؟ فیصلہ عوام کا۔
ویسے تو انتہائی شرمندگی کی بات ہے مگر مریم بی بی کی معلومات کے لئیے عرض ہے کہ نواز شریف صاحب نے اس غیر قانونی مرسیڈیز تحفے کی قطعی کوئی ادائیگی نہیں انہیں نے یہ گاڑی مفت حاصل کی ہاں ان تمام گاڑیوں کی ادائیگی ہوئی ثابت شدہ منی لانڈرنگ پر مشتمل سو فیصد جعلی بینک اکاؤنٹ سے مزید… pic.twitter.com/fbiE87mJM8
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 11, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral










