Imran Riaz Khan's tweet on blasphemy case against Engineer Muhammad Ali Mirza
انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف توہین مذہب کے الزامات پر درج ہونے والے مقدمے پر عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
انجینیئر محمد علی پر توہین مذہب کا مقدمہ درج۔ اگر علمی اور فرقوں کے اختلافات پر ایسے ہی مقدمات شروع کر دیئے گئے تو ہمارے علماء کی ایک بڑی تعداد جیلوں میں بند ہو جائے گی۔ انجینئر صاحب کا مؤقف نیا نہیں ہے۔ نیا صرف اتنا ہے کہ انہوں نے چند ویڈیوز میں اسٹیبلشمنٹ کا اصل چہرہ دکھایا ہے۔
انجینیئر محمد علی پر توہین مذہب کا مقدمہ درج۔ اگر علمی اور فرقوں کے اختلافات پر ایسے ہی مقدمات شروع کر دیئے گئے تو ہمارے علماء کی ایک بڑی تعداد جیلوں میں بند ہو جائے گی۔ انجینئر صاحب کا مؤقف نیا نہیں ہے۔ نیا صرف اتنا ہے کہ انہوں نے چند ویڈیوز میں اسٹیبلشمنٹ کا اصل چہرہ دکھایا ہے۔ pic.twitter.com/kIQkNV7hDA
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 7, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










