Breaking News: Nawaz Sharif demands Chief Justice Umar Ata Bandial's resignation
بریکنگ نیوز۔ نوازشریف نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ نواز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں۔چیف جسٹس نے نہ جانے کونسا اختیار استعمال کر کے اکثریتی فیصلے پر اقلیتی رائے مسلط کردی۔اپنے منصب اور آئین کی توہین کرتے ہوئے PTI کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائے۔

— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) April 7, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis