Maryam Nawaz Reacts to Kamran Khan's Tweet
کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مریم بی بی رانا ثنا اللہ خان اور PDM حکومت کابینہ کے لئیے بھیانک پیش رفت الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا ہے پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو ہی ہوں گے الیکشن کمیشن سپریم کورٹ فیصلہ پر من و عن عمل کرے گا سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا فیصلے پر اس کی روح کی مطابق عمل اب کس مائی کے لال کی ہمت کے الیکشن التوا میں ڈالے
جس پر مریم نواز نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کامران خان کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا
کامران بھائی ہمارے لیے بھیانک کیوں ؟ ہم تو اللّہ اور عوام کی طاقت سے جیت کر آتے ہیں۔ بھیانک تو انکے لیے جو RTS بٹھا کر، سیلیکٹ ہو کر آتے ہیں اور جو سہولت کاروں کے بغیر لنگڑے لولے ہو جاتے ہیں! مگر نوٹ فرما لیجیے! یہ ۲۰۱۸ نہیں اور نا ہی نظام فیض کے شکنجے میں ہے! Bring it on!
مریم بی بی رانا ثنا اللہ خان اور PDM حکومت کابینہ کے لئیے بھیانک پیش رفت الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا ہے پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو ہی ہوں گے الیکشن کمیشن سپریم کورٹ فیصلہ پر من و عن عمل کرے گا سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا فیصلے پر اس کی روح کی مطابق عمل اب کس مائی کے لال… pic.twitter.com/AatDUJDeSm
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 5, 2023
کامران بھائی ہمارے لیے بھیانک کیوں ؟ ہم تو اللّہ اور عوام کی طاقت سے جیت کر آتے ہیں۔ بھیانک تو انکے لیے جو RTS بٹھا کر، سیلیکٹ ہو کر آتے ہیں اور جو سہولت کاروں کے بغیر لنگڑے لولے ہو جاتے ہیں! مگر نوٹ فرما لیجیے! یہ ۲۰۱۸ نہیں اور نا ہی نظام فیض کے شکنجے میں ہے! Bring it on! https://t.co/JnvkLpsYRA
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 5, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










