PMLN is threatening the Chief Justice, Nation should get ready to come on roads - Imran Khan's tweet
عمران خان نے سپریم کورٹ میں الیکشن کیس سننے والا بنچ ٹوٹنے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ن لیگ نےجیسے 1997میں نوازشریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت کرنے والے CJ سجاد علی شاہ پر حملے کیلئے سپریم کورٹ پر دھاوا بولا ویسے ہی ایک مرتبہ پھر یہ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے کیونکہ انتخابات سے خوفزدہ ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ضرورت پڑنے پر پوری قوم آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے دفاع کیلئےسڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار رہے۔ ہم ان تمام سیاسی جماعتوں سے بات کرینگے جو اس سازش کیخلاف کھڑی ہونے کو تیار ہیں۔ میری اپنی وکلاء برادری سے خصوصی اپیل ہےکہ آئینِ پاکستان+قانون کی حکمرانی کےتحفظ کیلئے اسی طرح آگےبڑھ کر کردار اداکریں جیسا انہوں نے2007 کی وکلاء تحریک کےدوران کیا۔
کےدفاع کیلئےسڑکوں پر نکلنےکیلئےتیاررہے۔ہم ان تمام سیاسی جماعتوں سےبات کرینگےجو اس سازش کیخلاف کھڑی ہونےکو تیار ہیں۔میری اپنی وکلاءبرادری سے خصوصی اپیل ہےکہ آئینِ پاکستان+قانون کی حکمرانی کےتحفظ کیلئےاسی طرح آگےبڑھ کر کردار اداکریں جیسا انہوں نے2007کی وکلاءتحریک کےدوران کیا
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 31, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










