Saleem Safi's tweet on Imran Khan's viral picture
عمران خان نے گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے وقت سر پر بڑا سا حفاظتی ٹوپ چڑھا رکھا تھا جس نے سر اور چہرے کو مکمل طور پر ڈھانپ رکھا تھا۔ ایک موقع پر عمران خان نے ٹوپ ذرا سا اوپر کرکے باہر جھانکنے کی کوشش کی، اس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سلیم صافی نے اپنی ٹویٹ میں مذکورہ تصویر لگا کر ساتھ عمران خان کو زندگی اور سلامتی کی دعا دی۔

اللہ تعالی عمران خان کو لمبی زندگی اور ہدایت دے۔ اللہ ان کی جان کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے اور انہیں شر پھیلانے سے بھی باز رکھے۔ آمین ثم آمین pic.twitter.com/4UQgfifJWA
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) March 22, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










