Fawad Chaudhry's tweets on US Ambassador Zalmay Khalilzad's statement


پاکستان کی صورتحال پرتشویش بڑہ رہی ہے زلمے خلیل زاد،سینیٹر جیکی روزن، کانگریس میں مائیک لوون اور اب امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق پر رپورٹ پاکستان میں گرفتاریوں اورتشدد پر شدید تشویش ظاہرکر رہی ہے، پاکستان سفارتی طور پر تنہا ہے سعودی عرب اور امارات جیسے دوست ملک فاصلے پر ہیں https://t.co/BCZg2nGgVp
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 22, 2023
امریکہ میں اور مغرب میں جو اس ریجن اور ملک کو سمجھتے ہیں وہ پاکستان کو ایک بہت بڑے بحران میں جاتا دیکھ رہے ہیں ان کی فکر 22 کروڑ کی آبادی کے ملک کو انار کی میں جانے سے بچانے کی ہے اتنی بڑی آبادی کی ریاست اگر انار کی میں چلی گئ تو قیمت پوری دنیا کو دینی ہو گی انھیں یہ فکر ہے https://t.co/V9tSQxmEfG
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 22, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










