Good News for Pakistan: Pakistan’s foreign exchange reserves rise to $4.3bn
ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 3مارچ کوختم ہونے والے ہفتےمیں 48.61 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 3 مارچ کو 9 ارب 75 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہے، مرکزی بینک کے ذخائر 48.69 کروڑ ڈالر بڑھ کر 4.3 ارب ڈالر رہے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 8 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5.45 ارب ڈالر رہے، حکومت پاکستان کے چین سےلیے گئے 50کروڑ ڈالر کمرشل قرض سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھے ہیں۔

Source
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis
FIA offloads five passengers from Karachi airport











