Aftab Iqbal deleted his vlog about General (R) Bajwa from his Youtube channel
آفتاب اقبال نے کل یوٹیوب پر ایک اہم ولاگ کیا گیا تھا جس میں انہوں نے جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ اپنی ملاقات کا احوال شیئر کرتے ہوئے ان کی اہم گفتگو شیئر کی تھی۔ آفتاب اقبال نے یہ بھی کہا کہ جنرل (ر) باجوہ نے ان سے کہا کہ ان کے پاس عمران خان کی ٹیپس ہیں جو انہوں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔
یہ ولاگ اپلوڈ ہوتے ہی وائرل ہوگیا اور چند گھنٹے بعد آفتاب اقبال کے چینل سے ڈیلیٹ کردیا گیا۔ گمان ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو جب احساس ہوا کہ ان سے بہت سے اعترافات سرزد ہوگئے ہیں تو انہوں نے آفتاب اقبال کو کہہ کر ویڈیو ڈیلیٹ کروادی۔

ڈیلیٹ ہونے کے باوجود مذکورہ ولاگ پارٹس کی صورت میں سوشل میڈیا پر موجود ہے۔ درج ذیل ویڈیو میں بھی آپ اس ولاگ کا ایک حصہ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
Youtube
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other
Breaking News: 14 martyred in Quetta shuttle train blast










