Fawad Chaudhry and Imran Riaz criticize Shababz Gill for apologizing to Ramesh Kumar
رمیش کمار سے معافی مانگنے پر فواد چوہدری اورعمران ریاض خان کی شہباز گل پر تنقید۔ شہباز گل نے دونوں کو کیا جواب دیا، ملاحظہ کیجئے تینوں کی ٹویٹس۔۔




شہباز گل صاحب رمیش کمار جیسے لوٹے کو لوٹا کہنا Statement of Fact ہے اس پر معذرت نہیں بنتی، فورا َ توبہ کریں لوٹا لوٹا کہ کر واپس آئیں https://t.co/vpjh0M6oME
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 11, 2023
فواد جی انہوں نے رجیم چینج میں لوٹا کریسی کی۔ ضمیر بیچا۔ یہ ایک فیکٹ ہے۔اور اس وجہ سے وہ ایک سیاسی لوٹے ہیں اور رہیں گے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 11, 2023
TV پر تلخی میں ایک سخت لفظ ادا ہو گیا تھا جو دوستوں نے کہا گل صاحب آپ نے اس لئے کہہ دیا کیونکہ وہ اقلیت سے تھا-اللہ سے ڈر لگا اور صرف اس لفظ پر افسوس کیا https://t.co/Xc2qK1v6lM
اگر شہباز گل کی بات غلط تھی تو اقلیت ہو یا اکثریت اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ غلط غلط ہی رہے گا۔ اور اگر بات درست ہے تو پھر معافی کیوں؟ کیا رمیش کمار نے رجیم چینج کے لیے عمران خان کو دھوکہ نہیں دیا تھا۔ پہلے عمران خان کو دھوکہ دیا اور پھر یہ احسان کہ شہباز گل کو معاف بھی کر دیا۔ pic.twitter.com/fbfsMS89DG
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) February 11, 2023
عمران جی رجیم چینج پر رمیش کمار نے جو دھوکہ دیا اس پر میرا اور سارے پاکستان کا ایک ہی موقف ہے۔میں صرف اور صرف ایک لفظ پر افسوس کرنے گیا تھا جو ٹی وی پر تلخی میں ادا ہوا تھا۔اور بہت سارے دوستوں نے مجھے کہا آپ نے وہ لفظ اس لئے کہہ دیا کیونکہ وہ اقلیت سے تھے-صرف اس لفظ پر افسوس کیا۔ https://t.co/SgMpdzzOJE
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 11, 2023
Hamid Mir's tweet on hike in petrol prices
US federal agents arrest the niece & grand-niece of late Iranian General Qassem Soleimani after revoking their green card
Mubashir Zaidi's tweet on the arrest of Qassem Soleimani's niece & grand niece in America
Bilal Ghauri's tweet: What Iranian leaders' children are doing in America?
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback
Iran Launches Cruise Missile Attack on USS Abraham Lincoln









