Exchange of heated tweets between Shifa Yousafzai and Uzma Bukhari





یہ تو معلوم تھا کہ عمران خان کی تعریف سوشل میڈیا پر خوب چلتی ہے اور وڈیوز پر بڑے clicks سمیٹتی ہے لیکن یہ دیکھ کر تعجب ہوا کہ ن لیگ کے رہنماوں کے وی لاگ کے slugs & graphics پر بھی جملے اپنی ہی پارٹی کے خلاف اور خان کے حق میں لکھے جائیں گے تاکہ لوگ click کریں اور دیکھیں۔ دلچسپ!! pic.twitter.com/ijcpm3fiwf
— Shiffa Z. Yousafzai (@Shiffa_ZY) January 13, 2023
پنکی پیرنی صاحبہ کی "تعریف " تسلیم کرنے کا بہت شکریہ،عقل نا ہوئے تے موجاں ہی موجاں،آخر نکلی نا "ٹائیگر صحافی " https://t.co/CLcN5rXsk3
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) January 14, 2023
میری چھوڑیں اب تو آپ بھی کچھ ٹائیگر بنتی معلوم ہو رہی ہیں جو باہر خان کے حق میں جملے لکھ کر click سمیٹ رہی ہیں۔ گاہک سامان خریدنے تب آئےگا جب اسکو قائل کیا جائےگا۔ اور اسے قائل کرنے کے لیے اشتہار سب سے ضروری ہے that’s basic marketing. https://t.co/REfaJjZ4GT
— Shiffa Z. Yousafzai (@Shiffa_ZY) January 14, 2023
میں تو آپکو چھوڑتی ہوں،آپ ہی آکر سر پٹختی ہیں،عمران خان کی" تعریفیں" تو میں ہمیشہ سے کرتی ہوں،لیکن آپکی ڈیوٹی آجکل میرے پہ ہے،اچھے طریقے سے کام کریں شاباش،محنت کر حسد نا کر پیاری ٹائیگر https://t.co/BRlQGeB5a6
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) January 14, 2023
آج بھی عمران خان کی بہت تعریفیں کی ہیں،اپنے ریسرچر کو کہا کریں ٹھیک سے دیکھ کر بتایا کرئےhttps://t.co/lkHYek5Tiv https://t.co/BRlQGeBCZE
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) January 14, 2023
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
Asad Umar's views on Fawad Ch & others' interaction with Shah Mehmood Qureshi
FIA stopped Sheikh Rasheed from leaving Pakistan for Umrah









