Hussain Haqqani's tweets comparing Pakistan with Israel


اسرائل کی آبادی 93 لاکھ ہے جس میں 13 لاکھ مسلمان شامل ہیں۔ 2022 میں اس کی برآمدات 160 ارب ڈالر تک ہہنچ گئیں۔
— Husain Haqqani (@husainhaqqani) December 26, 2022
پاکستان کی آبادی 23 کروڑ ہے جس میں 21 کروڑ مسلمان شامل ہیں۔ پاکستان کی برآمدات اب تک 35 ارب ڈالر سالانہ سے بڑھ نہیں سکیں۔
اسرائل کی سیاست بھی اتار چڑھاؤ کا شکار رہتی ہے۔پچھلے چار سال میں وہاں پانچ دفعہ پارلیمانی الیکشن کرانا پڑا۔ مخلوط حکومتیں، کرپشن کے الزامات، متفرق عدالتی احکام۔ مگر قوم کی اجتماعی اقتصادی پیداوار متاثر نہیں ہوئی۔ وہاں پوری قوم ٹی وی پر سیاسی محاذ آرائی دیکھنے میں پھنسی نہیں رہتی۔
— Husain Haqqani (@husainhaqqani) December 26, 2022
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other








