Shehbaz Gill escaped from Services Hospital Lahore as soon as CM Pervez Elahi was de-notified
وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے ڈی نوٹیفائی ہوتے ہی شہباز گل گرفتاری کے ڈر سے سروسز ہسپتال لاہور سے فرار،جب پرویز الٰہی بحال ہوئے تو شہباز گل ہسپتال واپس آگئے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سروسز ہسپتال کے ڈیوٹی ڈاکٹر کی رپورٹ وائرل ہے جس میں وہ ہسپتال کی انتظامیہ کو مطلع کررہے ہیں کہ ہسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ سے شہباز گل اچانک غائب ہوگئے ہیں اور اب وہ وارڈ میں موجود نہیں ہیں۔ اور یہ وہی تاریخ ہے جس دن گورنر پنجاب نے پرویز الٰہی کو بطور وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی کیا تھا۔
غریدہ فاروقی نے تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا "وزیراعلی پنجاب ڈی نوٹیفائی ہوئے تو شہبازگِل سروسز ہسپتال لاہور سے بھاگ گئے کہ کہیں گرفتار نہ ہو جائیں۔ ڈیوٹی ڈاکٹر کی رپورٹ۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی کو بحال کیا تو شہبازگِل ہسپتال واپس آ گئے۔۔
ٹکر کے لوگ۔۔۔ جٹاں دا پتر۔"۔۔

وزیراعلی پنجاب ڈی نوٹیفائی ہوئے تو شہبازگِل سروسز ہسپتال لاہور سے بھاگ گئے کہ کہیں گرفتار نہ ہو جائیں۔ ڈیوٹی ڈاکٹر کی رپورٹ۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی کو بحال کیا تو شہبازگِل ہسپتال واپس آ گئے۔۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) December 24, 2022
ٹکر کے لوگ۔۔۔ جٹاں دا پتر۔۔۔ pic.twitter.com/heNKzsOftG
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other








