Tu Apni Ghar Wali Ko Bhaij De Imran Khan Ke Paas - Veena Malik To Iqrar ul Hassan
اقرار الحسن کو ٹویٹر پر وینا ملک پر طنز کرنا مہنگا پڑگیا۔ اقرار الحسن نے جمیل فاروقی کے ساتھ عمران خان کے انٹرویو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے خان صاحب اگلے انٹرویو کیلئے وینا ملک کا انتخاب نہ کرلیں۔ اس پر وینا ملک نے سخت جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "چل بھائی تیری خاطر نہیں کرتی خان کا انٹرویو، تو ایسا کر اپنی گھر والی بھیج دے ایک سے کام نہ چلے تو دونوں اکٹھی بھیج دے، بن جائیگا تیرا کام"۔


میں سیاسی نہیں سماجی پروگرام کرتا ہوں، اسی لئے اپنے کیرئیر میں کسی سیاسی لیڈر سے نہیں ملا۔ خان صاحب سے ملاقات کروانے کا بھی کہا گیا (جس کے گواہ اور ثبوت موجود ہیں) لیکن اُن سے ملنا میرا کام ہی نہیں سو معذرت کر لی۔ بس دعا ہے خان صاحب اگلے انٹرویو کے لئے ویناملک کا انتخاب نہ کر لیں
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) December 10, 2022
چل بھائی تیری خاطر نہیں کرتی خان کا انٹرویو۰۰۰تو ایسا کر اپنی گھر والی بھیج دے ایک سے کام نہ چلے تو دونوں اکٹھی بھیج دے۰۰۰بن جائیگا تیرا کام https://t.co/h12ups2GLW
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) December 10, 2022
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash








