Gharida Farooqi rebuts her viral fake tweet claiming PM Shahbaz Sharif was thrashed in PM house
غریدہ فاروقی نے وائرل ہونے والے اپنے جعلی ٹویٹ کی تردید کردی۔ غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو۔(القرآن) ۔
فیک نیوز، پراپیگنڈے کی ایک اور مثال؛ میرے ٹویٹر اکاؤنٹ سے منسوب جعلی FAKE ٹویٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ کون فاسق ایسا کر رہے ہیں اور مقصد کیا ہے سب جانتے ہیں۔ فاسقین پر اللّہ کی لعنت ہوتی ہے۔"۔
غریدہ فاروقی کے وائرل ہونے والے جعلی ٹویٹ میں لکھا ہے "خبر آرہی ہے کہ شہباز شریف کو پی ایم ہاؤس میں زد و کوب کیا گیا ہے، یہ کسی جرنیل کا ملک ہے کیا؟ ایک بڈھے شخص کو زد و کوب کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
آرمی چیف جو بھی لگانا ہو مگر اس کیلئے وزیراعظم کو بے عزت کرنے کا اختیار کس آئین میں ہے؟ جواب چاہئے مجھے۔"۔
غریدہ فاروقی کے جعلی ٹویٹ کا سکرین شاٹ

غریدہ فاروقی کا تردیدی ٹویٹ

“اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو”(القرآن)
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) November 19, 2022
فیک نیوز، پراپیگنڈے کی ایک اور مثال؛ میرے ٹویٹر اکاؤنٹ سے منسوب جعلی FAKE ٹویٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ کون فاسق ایسا کر رہے ہیں اور مقصد کیا ہے سب جانتے ہیں۔ فاسقین پر اللّہ کی لعنت ہوتی ہے۔ https://t.co/f2Lg4HoOse
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









