Iqrar ul Hassan shares Imran Riaz's tweet against Arshad Sharif & his wife
اقرار الحسن نے عمران ریاض خان کی اگست 2021 کی ایک ٹویٹ شیئر کردی جس میں وہ ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کو نشانہ بناتے ہوئے لکھتے ہیں "ملیے ان محترمہ سے۔ لبادہ اسلام کا اور سپورٹ ظاہر جعفر جیسے نشہ پارٹی لبرلز کی۔
محترمہ کے شوہر کی بدمعاشی پر میں نے مذمت کی تھی۔ اس کی بدمعاشی پر ایک لفظ نہیں لکھا اور شائد آج بدلے کے مو ڈ میں ہے۔ پہچانیے"۔
عمران ریاض خان کی اس ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے اقرار الحسن نے لکھا "جن لوگوں نے زندگی میں ارشد شریف کو سب سے زیادہ تکلیف پہنچائی اور اُن کی زندگی میں اپنے الفاظ پر اُن سے کبھی معافی نہیں مانگی آج وہ اُن کی لاش کی سب سے زیادہ ویڈیوز بنا رہے ہیں۔۔۔ میری اُن سب سے دست بستہ درخواست ہے وہ ارشد بھائی سے دور رہیں، وہ آپ کی موجودگی سے تکلیف میں ہوں گے"۔

جن لوگوں نے زندگی میں ارشد شریف کو سب سے زیادہ تکلیف پہنچائی اور اُن کی زندگی میں اپنے الفاظ پر اُن سے کبھی معافی نہیں مانگی آج وہ اُن کی لاش کی سب سے زیادہ ویڈیوز بنا رہے ہیں۔۔۔ میری اُن سب سے دست بستہ درخواست ہے وہ ارشد بھائی سے دور رہیں، وہ آپ کی موجودگی سے تکلیف میں ہوں گے pic.twitter.com/61xAtFqM19
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) October 26, 2022
ملیے ان محترمہ سے۔ لبادہ اسلام کا اور سپورٹ ظاہر جعفر جیسے نشہ پارٹی لبرلز کی۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 13, 2021
محترمہ کے شوہر کی بدمعاشی پر میں نے مذمت کی تھی۔ اس کی بدمعاشی پر ایک لفظ نہیں لکھا اور شائد آج بدلے کے مو ڈ میں ہے۔ پہچانیے#خونی_لبرلز_بےلگام pic.twitter.com/7wOfQg2BQj
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









