Non-bailable arrest warrant issued for anchor Arshad Sharif and ARY owner Salman Iqbal

میر شکیل الرحمان کو بدنام کرنے کا الزام ، سلمان اقبال اور ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم
کراچی کی عدالت نے جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو متنازع بنانے کی کوشش کرنے اور بدنام کرنے کے الزام میں اے آر وائی چنیل کے مالک سلمان اقبال اور اینکر ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے میر شکیل الرحمان کو متنازع بنانے کی کوشش کرنے اور بدنام کرنے کے الزام میں اے آر وائی چنیل کے مالک سلمان اقبال اور اینکر ارشد شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔
اے آروائی کے چیف ایگزیکٹو اور اینکر نے ایڈیٹر انچیف جنگ جیو میر شکیل الرحمان کے خلاف جھوٹی مہم چلائی اور عدالتی فیصلہ غلط پیش کیا۔
اےآروائی لندن ایڈیٹر انچیف جنگ جیو کو بدنام کرنے سمیت کئی کیسز میں متعدد بار پہلے ہی معافی مانگ چکا ہے۔
Source
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










