Maria Memon provides her platform for the meaningful content creators
معروف صحافی اور نیوز اینکر ماریہ میمن نے اپنا پلیٹ فارم (The Maria Memon Edit)، meaningful کونٹینٹ کریئٹرز کیلئے پیش کردیا۔ ماریہ میمن نے اپنے یوٹیوب چینل دی ماریہ میمن ایڈٹ پر اپنی تعارفی ویڈیو میں کہا کہ ہمیں ہمیشہ یہ شکایت رہتی ہے کہ سیاسی اشوز کے علاوہ مین سٹریم میڈیا میں meaningful کونٹنٹ کی گنجائش نہیں بن پاتی۔ ماریہ میمن نے کہا کہ ہم کیوں کسی اور کا انتظار کریں اور کیوں نہ ایسی گفتگو کا آغاز خود کریں۔ ماریہ میمن نے کہا کہ اس سال اپنی سالگرہ کے دن میں آپ کیلئے ایک تحفہ لے کر آئی ہوں The Maria Memon Edit، ایک ایسا پلیٹ فارم جس پر ہم Collaborate کریں گے مختلف موضوعات پر کام کرنے والے دلچسپ لوگوں کے ساتھ۔ یہ پلیٹ فارم جتنا میرا ہے اتنا ہی آپ کا بھی۔ ماریہ میمن نے دعوت دی کہ اگر آپ بھی اس پلیٹ فارم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ان سے رابطہ کریں۔۔
Maria Memon's platform link: https://themariamemonedit.com/
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










