Maryam Nawaz's leaked audio reveals the whole story behind Nawaz Sharif's tweet about Musharraf
کچھ عرصہ قبل جب پرویز مشرف کے شدید بیمار ہونے کے بعد پاکستان لانے کی خبریں چلیں تو نوازشریف نے ایک ٹویٹ کیا اور لکھا "میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔"۔
مریم نواز کی حالیہ آڈیو لیک نے اس ٹویٹ کے پیچھے کی کہانی کو کھول کر رکھ دیا ہے۔ مریم نواز شہبازشریف کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ اگر فوج نے پرویز مشرف کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا ہے تو اس کا مطلب ہے انہوں نے لانا ہی لانا ہے اور اگر ہم خاموش رہتے ہیں تو یہ تاثر جائے گا کہ ہماری حکومت کا تو کوئی اختیار ہی نہیں ہے اور فوج نے ہم پر زبردستی اپنا فیصلہ ٹھونس دیا ہے اور ہماری جگ ہنسائی ہوگی، اسلئے میں نے ابو (نوازشریف) سے کہا کہ وہ ایک ٹویٹ کردیں کہ پرویز مشرف کو پاکستان لانے میں ہماری حکومت سہولت مہیا کرے گی۔
Youtube

FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










