Sheikh Rasheed's petition against 72 members cabinet, CJ Athar Minallah scolds Sheikh Rasheed
Youtube
اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر سماعت ،سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تنبیہ کی ہے کہ آئندہ ایسی پٹیشن لائی تو مثالی جرمانہ عائد کریں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران شیخ رشید اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے ۔اس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ کی مزید بے توقیری نہ کریں یہی مائنڈ سیٹ ہے جس نے پارلیمنٹ کو نقصان پہنچایا
جس پر شیخ رشید کے وکیل نے کہا کہ اس حوالے سے عدالت کے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی فورم نہیں،۔
چیف جسٹس کا کہناتھا کہ اس پارلیمنٹ کی بے توقیری بہت ہو چکی ایسی پٹیشن عدالت نہیں آنی چاہیے، پارلیمنٹ میں منتخب نمائندے ہیں وہ فورم ہے عدالت مداخلت نہیں کرے گی۔
شیخ رشید نے استدعا کی کہ پٹیشن واپس لے لیتے ہیں ، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مناسب آرڈر پاس کریں گے ،ماضی میں عدالتوں کا غلط استعمال کیا گیا اب اس کو ختم ہونا چاہیے۔
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










