Hamid Mir's tweet on Fawad Chaudhry's statement against Establishment
فواد چوہدری کی آج کی پریس کانفرنس میں اسٹیبلشمنٹ پر تنقید پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "جب یہ باتیں ہم کہتے تھے تو فواد صاحب ہمیں غدار کہتے تھے کیونکہ اسوقت اسٹیبلشمنٹ انکے سیاسی مفادات کا تحفظ کر رہی تھی اب اگر وہ واقعی اسٹیبلشمنٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو بہت اچھی بات ہے لیکن پھر وہ یہ نہ کہا کریں کہ نیوٹرل تو صرف جانور ہوتا ہے"۔
جب یہ باتیں ہم کہتے تھے تو فواد صاحب ہمیں غدار کہتے تھے کیونکہ اسوقت اسٹیبلشمنٹ انکے سیاسی مفادات کا تحفظ کر رہی تھی اب اگر وہ واقعی اسٹیبلشمنٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو بہت اچھی بات ہے لیکن پھر وہ یہ نہ کہا کریں کہ نیوٹرل تو صرف جانور ہوتا ہے https://t.co/xBo5hoPBwi
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) July 14, 2022
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Israel shaken by explosions, defense system fails, 4 bodies recovered from rubble












