PTV has suspended journalist for being part of delegation to Israel - Marriyum Aurangzeb
اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے سرکاری ٹی وی کے اینکر احمد قریشی کو برطرف کردیا گیا۔
مریم اورنگزیب نے پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی حمایت میں پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور نہ آئے گی، فلسطین پر پاکستان کی ریاستی پالیسی واضح اور بابائے قوم قائد اعظمؒ کے فرامین پر مبنی ہے، پاکستان کے عوام کی خواہشات اور امنگوں کے منافی کوئی پالیسی یا اقدام نہیں ہوسکتا، پاکستان مسئلہ فلسطین اور اسرائیل سے متعلق اپنے روایتی اور اصولی مؤقف
پر سختی سے کاربند ہے۔
Source
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti









