It was an assassination attempt - Shahbaz Gill's tweets after Motorway accident

مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو بتانا چاہتا ہوں۔ اپنے مولا اور قوم کی دعاؤں کی وجہ سے زندہ ہوں۔ میری گاڑی کا پیچھا کر کے جان بوجھ کر ہٹ کیا گیا۔یہ ایک منصوبے کے تحت کیا گیا
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 5, 2022
میں نے کل ہی کہا تھا کہ کیا زیادہ سے زیادہ آپ ہمیں قتل کروا دیں گے ؟ کروا لیں۔ غداری نہیں کروں گا۔
خان کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔میں آج قوم کو بتانا چاہتا ہوں یہ خان پر بھی حملہ آور ہوں گے۔ یہ ہر قیمت پر ہمیں چپ کروانے کی کوشش کریں گے۔ بیرونی سازش اس کے لوکل ہینڈلرز اور غداروں کو یہ پتہ ہے کہ خان اور اس کے ساتھی چپ نہیں بیٹھیں گے انشاللہ سب کو بے نقاب کریں گے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 5, 2022
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success











