Extremist Jews dressing as Muslims to enter and worship at al-Aqsa Mosque - BBC Urdu
کچھ انتہا پسند یہودیوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کا لباس پہن کر مقدس مقام، ٹیمپل ماؤنٹ یا مسجد اقصیٰ کے احاطے میں عبادت کرنے کے لیے جاتے ہیں۔ اسرائیل کے 1967 میں مشرقی یروشلم پر قبضہ کرنے کے بعد سے یہاں ایک نازک صورت حال برقرار ہے۔ غیر مسلم اس کمپلیکس کا دورہ کر سکتے ہیں لیکن وہاں نماز نہیں پڑھ سکتے۔
بی بی سی نے ایک یہودی اسرائیلی کارکن، رافیل مورس سے بات کی جو ’ریٹرننگ ٹو دی ماؤنٹ‘ نامی ایک گروہ کی قیادت کرتے ہیں۔ وہ اس جگہ پر عبادت کی حمایت کرتے ہیں جسے وہ ٹیمپل ماؤنٹ کہتے ہیں۔ جبکہ ایک فلسطینی مسلمان کارکن، ہنادی ہلاوانی کا کہنا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کا دفاع کریں گی۔
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire











