Imran Khan ne mujhey aur meri family ko bohat takleef pohnchai - Hamid Mir
عمران خان حکومت نے مجھے بہت نقصان پہنچایا، مجھے بطور ایک صحافی کے نہیں بلکہ بطور وارث میر کے بیٹے کے اس حکومت نے بہت تکلیف پہنچائی۔ جیسے ہی یہ حکومت آئی سب سے پہلے انہوں نے پی ٹی وی سے میرے چھوٹے بھائی کو نوکری سے نکالا۔ پھر اس سے جو بڑا تھا عامر میر اس پر صحافت کے دروازے بند کئے۔ اس کے بعد انہوں نے لاہور میں وارث میر انڈر پاس کو ختم کیا اور ان کے وزیر فیاض الحسن چوہان نے میرے والد پر انتہائی گھٹیا اور بے سروپا الزامات لگائے۔ پھر انہوں نے ایف بی آر کے ذریعے مجھے جھوٹے نوٹسز دیئے۔ پھر انہوں نے مجھ پر پابندی لگادی۔ پھر انہوں نے عامر میر کو گرفتار کرلیا۔ ذاتی طور پر میں عمران خان حکومت کا وکٹم ہوں۔ جو کچھ میرے ساتھ اور میرے خاندان کے ساتھ ہوا ہے وہ ضیاء الحق کے دور میں بھی نہیں ہوا اور مشرف دور میں بھی نہیں ہوا، یہ عمران خان کے دور میں ہوا، اس کا بدلہ ان کو اللہ دے گا۔ حامد میر کی نیا دور میں گفتگو
Youtube
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA











