Kia Imran Khan Ne General Bajwa Ko Dhamki Bheji? Arif Hameed Bhatti's Tweet

مضطرب
— Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) October 17, 2021
ٹولیوں کی صورت چار چار پانچ لوگ رات کے اندھیرے میں سپہ سالار سے ملے۔ دن کی روشنی میں وہ حاکم سے محو گفتگو ہوتے ۔ کسی ایک نے سالار کے کان میں سرگوشی کے انداز میں بتایا “ حاکم مصر ہے اگر اسکی بات نا مانی گئی تو وہ تاج وتخت کی کہانی کو قصہ پارینہ بنانے میں صرف ایک دن لے گا
بتانے والے اور حاکم کی اصلیت سے واقف سالار نے مسکراتے ہوئے کہا “ ابھی جاؤ اور حاکم سے بولو وقت ضائع مت کرے اور ایک دن والا کام اگلے گھنٹے میں کرے “۔
— Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) October 17, 2021
بتانے والا پلٹ گیا ۔ حاکم مضطرب ، سالار مطمئن اور عملی جواب کا منتظر ، چوبداران حاکم بھا نت بھانت کے لطیفے سنانے میں مگن ۔
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj







