Amir Mateen Grills Hina Pervez Butt For Keep Flattering Maryam Nawaz on Twitter
لگی رہیں مادام- اگر آپ کی لیڈر @MaryamNSharif اسی میں خوش ہیں۔ ہمارا کام تھا مشورہ دینا۔ باقی آپ کی مرضی۔ اگر مریم بی بی واقعی سمجھتی ہیں کہ ان کے مہنگے Versace پرس Cinderella slipper اور برانڈڈ گھڑیاں دکھانے سے وہ وزیر اعظم بنیں گیں تو میں کون ہوتا ہوں https://t.co/vSoFbxR4Cz
— Amir Mateen (@AmirMateen2) October 5, 2021
کیونکہ آپ نے مجھے خاص طور پر ٹیگ کیا ہے میں اس سے یہ اخذ کر رہا ہوں کہ آپ نے اپنی “Style Queen” سے اجازت لی ہو گی اور آپ یہ fashion show ان کی فرمائش پر ہی کر رہی ہیں۔ امید ہے وہ آپکو شائد اپنی official designer fashion بھی بنا دیں-آخر LUMS ڈگری کا کیا فائدہ
— Amir Mateen (@AmirMateen2) October 5, 2021
باقی کام کے بعد۔ روزی روٹی سے فارغ ہونے کے بعد بحث جاری رہے گی۔ اور وہ بھی اردو میں۔ اس دوران کوئ نئی تصویر لگا دیں تو مہربانی ہو گی۔ شائد کچھ مذید ووٹ بڑھ جائیں-کیونکہ لگتا ہے آپ اس طرح ووٹ جیتنا چاہتے ہیں۔ حالاں کہ ان میں اچھا خاصہ ٹیلنٹ نظر آتا ہے
— Amir Mateen (@AmirMateen2) October 5, 2021
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali









