Afghan Taliban Dismantled the Ministry of Women's Affairs in New Constitution
طالبان نے خواتین کی وزارت کو وزارتِ اخلاقیات میں تبدیل کردیا
خبر ایجنسی کے مطابق وزارت خواتین کی عمارت پر نئی وزارت کا بورڈ لگادیا گیا ہے اور بورڈ پر’عبادت و رہنمائی،اچھائی کے فروغ اوربرائی سےانتباہ‘ لکھا ہے۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہےکہ کئی ہفتوں سے کام پر واپسی کی خواہشمند خواتین کو گھر بھیج دیا گیا ہے جس کے بعد ایک خاتون ملازم کا کہنا تھا کہ عمارت کے دروازے پر آج بلآخر تالے لگا دیے گئے۔
خبر ایجنسی کےمطابق اس حوالے سے طالبان ترجمان کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔
Source: Geo
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











