Dr. Shahbaz Gill Press Conference on PDM's Meeting - 29th August 2021
Youtube
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی پریس کانفرنس
مولانا فضل الرحمان کی حثیت 5 نشتوں سے زیادہ نہیں۔
چاہتے ہیں اپوزیشن مثبت کردار ادا کریں۔
آزاد کشمیر الیکشن میں ن لیگ کو بدترین شکست ہوئی۔
آزاد کشمیر کے الیکشن میں عمران خان کے سپاہی کھڑے تھے۔
موم بتی مافیا امریکا، دیگر ممالک کی این جی اوز کو لانا چاہتا ہے۔
پی ڈیم ایم کے پلیٹ فارم سے ملک دشمن تقریریں کی گئی۔
اپوزیشن کا واحد مقصد عمران خان سے این آراو لینا ہے
ہمیں معلوم ہے خواتین کے حقوق کیا ہوتے ہیں۔
ہمارے یہاں مسائل ہین جنہیں حل کریں گے
مریم نواز کو استعفٰی دے کر سارے کاموں سے الگ ہونا چاہیے
مریم نواز کس پریشانی میں ہیں یہ کسی کو پتا نہیں۔
مریم نواز جواب دیں خواتین کیلئے انہوں نے کیا کیا
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











